پشاور (ایچ آراین ڈبلیو) افواج پاکستان سے اظہار یکجہتی، سٹی ٹریفک پولیس پشاور کی شہر کے مختلف علاقوں میں ریلیاں
ٹریفک پولیس سمیت شہریوں کی کثیر تعداد میں شرکت
ٹریفک پولیس پشاور کی جانب سے قومی پرچم تقسیم کئے گئے
ریلی شرکاء نے افواج پاکستان کے حق میں نعرے لگائے
شرکاء نے انڈیا کی جانب سے مسلط کردہ جنگ میں فوج کے ساتھ شانہ بشانہ لڑنے کے عزم کا اظہار کیا


