51

70 دنوں سے جاری اسرائیلی محاصرے کے باعث 11 سالہ فلسطینی بچہ دانا الحج شدید غذائی قلت اور پانی کی کمی کا شکار

غزہ (ایچ آراین ڈبلیو) غزہ کی پٹی میں 70 دنوں سے جاری اسرائیلی محاصرے کے باعث 11 سالہ فلسطینی بچہ دانا الحج شدید غذائی قلت اور پانی کی کمی کا شکار ہے۔

غزہ کے سرکاری میڈیا آفس نے اطلاع دی ہے کہ 65,000 سے زیادہ بچے غذائی قلت، خوراک کی کمی اور اسرائیل کی جانب سے شہریوں کے خلاف قحط کو ہتھیار کے طور پر استعمال کرنے کی وجہ سے موت کے خطرے سے دوچار ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں