43

پاکستان،بھارت میں سیزفائرکیسےہوا؟امریکی صحافی نک رابرٹسن نےتفصیلات بتادیں

نیویارک (ایچ آراین ڈبلیو) پاکستان،بھارت میں سیزفائرکیسےہوا؟امریکی صحافی نک رابرٹسن نےتفصیلات بتادیں

بھارت نےپاکستان کی ایئربیسزپرحملہ کیا،امریکی صحافی نک رابرٹسن

بھارتی حملےکےبعد پاکستان نےبھارت پرنہ رکنےوالےمیزائلوں کی بارش کردی،امریکی صحافی

پاکستانی میزائل حملوں کےبعد بھارت مذاکرات کی میزپرآنےپرمجبورہوا،امریکی صحافی

پاکستانی میزائل حملوں نےبھارت کوپیچھےہٹنےپرمجبورکردیا،امریکی صحافی

امریکی وزیرخارجہ نےسعودی عرب، ترک حکام سے رابطہ کیا،امریکی صحافی

سعودی اورترک حکام سےرابطےکےبعدسفارتی طریقے سے معاملہ حل ہوا،امریکی

اپنا تبصرہ بھیجیں