سندھ کے عوام بھی وطن کے دفاع میں ہر اول دستے کا کردار ادا کریں گے،گورنر سندھ

اسلام آباد (ایچ آراین ڈبلیو) آپریشن بُنْيَانٌ مَّرْصُوْص ہماری عسکری برتری، قومی غیرت اور اتحاد کی روشن علامت ہے، گورنر سندھ نے کہا کہ پاکستان امن کا علمبردار ہے، مگر کسی جارحیت پر خاموش رہنا ہماری پالیسی نہیں،

* مسلح افواج کی کامیاب جوابی کارروائی نے دشمن کو واضح پیغام دے دیا ہے کہ پاکستان اپنی خودمختاری پر کوئی سمجھوتا نہیں کرے گا، گورنر سندھ نے کہا کہ بھارتی جنونیت خطے کے امن کو داؤ پر لگا رہی ہے، اقوام متحدہ فوری نوٹس لے، سندھ کے عوام بھی وطن کے دفاع میں ہر اول دستے کا کردار ادا کریں گے، ہم اپنی افواج کے شانہ بشانہ ہیں،

اپنا تبصرہ بھیجیں