کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) سبز ہلالی پرچم کو بلند کیا جائے، چیف سیکرٹری سندھ نے تمام سرکاری عمارتوں/دفاتر، سرکاری رہائش گاہوں اور سرکاری گاڑیوں پر فوری طور پر قومی پرچم لہرانے کو یقینی بنانے کی ہدایت کردی۔
53