گجرات (ایچ آراین ڈبلیو) جلالپورصوبتیاں میں بھارتی دھماکہ میں شہید ھونے والے میاں نثار ان کے 20 سالہ بیٹے میاں حبیب اللہ۔۔12 سالہ میاں ابراہیم کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی ہے۔۔
جانشین پیشواۓ اہلسنت،مفتی اسلام پیر طریقت رہبر شریعت فخرالمشاٸخ،صاحبزادہ پیر عثمان افضل قادری سجادہ نشین نیک آباد مراڑیاں شریف نے نماز جنازہ پڑھائی
50


