کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) سکھن پولیس کی کاروائی گٹکا ماوا فروخت کرنے والے خفیہ مقام پر چھاپہ
پولیس نے خفیہ اطلاع کی بنیاد پر کاروائی کرتے ہوئے مہران ہائی وے روڈ نمبر 8 کے قریب سے ملزم کو گرفتار کیا
گرفتار ملزم کی شناخت ملک طیب کے نام سے ہوئی۔
ملزم نے دوران تفتیش بتایا بتایا کے وہ علاقے میں مختلف مقامات پر گٹکا ماوا فروخت کرتا ہے
گرفتار ملزم کے قبضے سے مضر صحت تیار شدہ گٹکا ماوا برآمد ہوا۔
گرفتار ملزم کے خلاف
مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش کا آغاز کردیا گیا ہے۔


