49

عالمی خاموشی کا انجام — غـ.ـزہ میں عالمی باورچی خانہ بھی بند، فاقوں نے دروازہ کھٹکھٹا دیا

غزہ (ایچ آراین ڈبلیو) ورلڈ سنٹرل کچن (World Central Kitchen) نے اعلان کیا ہے کہ غـ.ـزہ میں کھانا پکانے کی سرگرمیاں بند کر دی گئی ہیں۔

تنظیم کا کہنا ہے :
“اب ہمارے پاس کھانا پکانے یا روٹی تیار کرنے کے لیے کوئی سامان باقی نہیں بچا۔”

آٹے، ایندھن اور اشیائے خورونوش کا مکمل خاتمہ غزہ کو مکمل فاقہ کشی کی طرف دھکیل چکا ہے۔

انسانی ضمیر کے جھنجھوڑنے کے لیے یہ ایک اور الارم ہے کہ محاصرہ اب صرف جنگ نہیں، بلکہ اجتماعی سزا بن چکا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں