میئر کراچی نے ریلوے اراضی پر پارکنگ پلازہ بنانے کی درخواست کردی

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) میئر کراچی نے ریلوے اراضی پر پارکنگ پلازہ بنانے کی درخواست کردی، شہر میں سنگین ٹریفک مسائل پر ریلوے کو خط لکھا، کراچی: کاروباری مرکز چندریگر روڈ پر پارکنگ کی شدید کمی، روزانہ ہزاروں گاڑیاں، محدود پارکنگ شہریوں کیلئے عذاب بن چکا ہے، ریلوے اراضی پر پارکنگ پلازے بناکر ٹریفک مسئلہ حل ہوسکتا، اسٹاک ایکسچینج کے قریب اراضی پارکنگ کے لیے موزوں ہے، سٹی اسٹیشن کے سامنے ریلوے گراؤنڈ پارکنگ میں تبدیل ہو، میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ غیر منظم پارکنگ سے ٹریفک بدترین صورتحال میں داخل ہوچکی، 2.5 ایکڑ اراضی G2G بنیاد پر دی جائے، بندرگاہ سرگرمیوں سے دباؤ مزید بڑھے گا، حل پارکنگ پلازے ہیں، جدید اور پائیدار پارکنگ حل وقت کی ضرورت ہے، ریلوے قیادت نئے وژن کے تحت آگے بڑھ رہی ہے،

اپنا تبصرہ بھیجیں