48

تاریخ میں پہلی بارامریکی کارڈینل رابرٹ فرانسس پریووسٹ پوپ منتخب

ویٹی کن سٹی (ایچ آراین ڈبلیو) امریکی کارڈینل رابرٹ فرانسس پریووسٹ جمعرات کو ایک حیرت انگیز انتخاب میں کیتھولک چرچ کے نئے رہنما منتخب کر لیے گئے ہیں جنہیں لیو XIV کا خطاب دیا گیا ہے۔ وہ پوپ بننے والے پہلے امریکی ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں