53

پاکستان کا خوف: بھارت کے 27 ایئر پورٹس پر فلائٹ آپریشن بند

نئی دہلی (ایچ آراین ڈبلیو) پاکستان کا خوف: بھارت کے 27 ایئر پورٹس پر فلائٹ آپریشن بند

بھارت کے مزید 16 ایئر پورٹس پر فلائٹ آپریشن بند کر دیا گیا۔

بھارتی اخبار کے مطابق مزید 16 بھارتی ایئرپورٹس پر 10 مئی تک فلائٹ آپریشن کو بند کر دیا گیا ہے۔

رپورٹ میں بتایا گیا کہ بھارت کے بند ہونے والے ایئرپورٹس کی تعداد بڑھ کر 27 ہوگئی۔

بھارتی اخبار کے مطابق بھارتی ایئرپورٹس بند ہونے سے آج 430 بھارتی پروازوں کو منسوخ کرنا پڑا

اپنا تبصرہ بھیجیں