کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) جنرل سیکرٹری صوبہ سندھ سید وقار مہدی سے چیئرمین کورنگی ٹاؤن محمد نعیم شیخ کی ملاقات ۔
ملاقات میں چیئرمین کورنگی ٹاؤن محمد نعیم شیخ نے جنرل سیکرٹری صوبہ سندھ سید وقار مہدی کو سینیٹر منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی ۔
اس موقع پر ڈپٹی جنرل سیکریٹری کراچی ڈویژن ذولفقار قائمخانی اور صدر پی ایس 125 کوثر عابدی و دیگر بھی موجود تھے ۔


