لاہور (ایچ آراین ڈبلیو) پنجاب بار کونسل نے 6 اپریل بروز پیر تعطیل کا اعلان کر دیا، ایندھن کی بچت اور سفری اخراجات کم کرنے کے لیے تعطیل کا اعلان کیا گیا۔
وائس چیئرمین پنجاب بار کونسل اور چیئرمین ایگزیکٹو کمیٹی کی منظوری سے فیصلہ ہوا ۔6 اپریل کو پنجاب بار کونسل کا دفتر بند رہے گا، نوٹیفکیشن جاری ہوگیا ۔


