کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) جامعہ کراچی میں پاک فوج سے یکجہتی کے لیے ریلی ، شیخ الجامعہ پروفیسر ڈاکٹر خالد محمود عراقی کی قیادت میں ریلی نکالی گئی
اساتذہ کی بڑی تعداد ریلی میں شریک ہوئے
سبز ہلالی پرچم ایویزا کیئے اساتذہ نے پاکستان زندہ باد کے نعرے لگائے
ہماری افواج ہمارے ملک کی محافظ ہیں، وائس چانسلر جامعہ کراچی
پاکستان ہمیشہ امن کا خواہاں ہے لیکن ہم دھمکیوں کے سامنے کبھی نہیں جھکیں گے، وائس چانسلر
بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے پر افواج پاکستان کو خراج تحسین پیش کیا ہے، خالد محمود عراقی


