بھارتی جارحیت کے خلاف سٹی کورٹ میں وکلاء کا مظاہرہ

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) بھارتی جارحیت کے خلاف سٹی کورٹ میں وکلاء کا مظاہرہ

مظاہرے میں ممبر پاکستان بار کونسل اور چیئرمین ایگزیکٹو کمیٹی یاسین آزاد ،سابق صدر کراچی بار منیر اے ملک کی شرکت

پاکستان کی وکلاء برادری پاک فوج کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑی ہے ،یاسین آزاد ایڈووکیٹ

جن طیاروں پر بھارت کو ناز تھا انہیں پاک فضائیہ نے لمحے میں اڑا کر رکھا دیا ہے ،یاسین آزاد ایڈووکیٹ

مودی کا ہندوستان ٹوٹنے والا ہے ،یاسین آزاد ایڈووکیٹ

کل ملک بھر کے وکلاء پاک فوج سے اظہار یکجہتی کے طور پر عدالتوں کا بائیکاٹ کرے گی ،یاسین آزاد

اپنا تبصرہ بھیجیں