کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سے ورلڈ باکسنگ ٹائٹل جیتنے والی باکسرعالیہ سومرو کی ملاقات، صوبائی وزیر علی حسن زرداری، میئر کراچی مرتضیٰ وہاب، پرنسپل سیکریٹری آغا واصف، ایم پی ایز شازیہ کریم اور محمد یوسف بلوچ ملاقات میں شریک
وزیراعلیٰ سندھ کی ورلڈ باکسنگ ٹائٹل جیتنے پر عالیہ سومرو کی حوصلہ افزائی ، وزیراعلیٰ سندھ کا چیمپئن باکسر عالیہ سومرو کےلیے 10 لاکھ روپے انعام کا اعلان ، وزیراعلیٰ سندھ نے پیشکش کی کہ اگر کوچ درکار ہو تو سندھ حکومت بندوبست کرے گی، ایشین گیمز کی تیاری کریں، آپ محنت کریں، سندھ حکومت سپورٹ کرے گی،


