انٹرنیشنل ہیومن رائٹس لاء سمر اسکول – جولائی 2026 (درخواست اپریل تک)

آکسفورڈ، برطانیہ (ایچ آراین ڈبلیو) آکسفورڈ میں 06 سے 31 جولائی 2026 تک عالمی سطح کا ہیومن رائٹس لاء سمر اسکول منعقد ہوگا۔

🧾 آخری تاریخ:

01 اپریل 2026

💰 اسکالرشپس:
£6,500 تک مکمل فنڈڈ مواقع
🧾 طریقۂ کار:

آن لائن درخواست کے ساتھ تعلیمی تفصیلات اور اسٹیٹمنٹ جمع کروانا ہوگا۔

📧 رابطہ:

Email: ihrl-events@law.ox.ac.uk

🌍 سپورٹ اپیل — HRNW

HRNW عالمی سطح پر انسانی حقوق کی تعلیم اور آگاہی کو فروغ دے رہا ہے۔
👉 ہماری حمایت کریں: hrnww.com/support-us

اپنا تبصرہ بھیجیں