امریکی صدر ٹرمپ کی ایران کے لیے آبنائے ہرمز کھولنے کی ڈیڈ لائن میں توسیع

واشنگٹن(ایچ آراین ڈبلیو) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جاری امن مذاکرات کے پس منظر میں ایران کے لیے آبنائے ہرمز کھولنے کی اپنی ڈیڈ لائن میں دوسری بار توسیع کردی ہے۔

صدر ٹرمپ نے واضح کیا کہ اگر ایران نے مقررہ وقت کے اندر اقدامات نہ کیے تو اس کے پاور پلانٹس کو نقصان پہنچنے یا “مٹ جانے” کا خطرہ ہوگا۔

یہ اقدام عالمی کشیدگی کو کم کرنے اور ایران کے ساتھ بات چیت کو آگے بڑھانے کی کوشش کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں