58

‏پاک،بھارت کشیدگی ختم کرنے کیلئے امریکی صدر ٹرمپ نے ثالثی کی پیشکش کر دی

واشنگٹن (ایچ آراین ڈبلیو) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے ‏میں چاہتا ہوں پاکستان اور بھارت فوری طور پر جنگ روک دیں،

‏پاک،بھارت کشیدگی ختم کرنے کیلئے امریکی صدر ٹرمپ نے ثالثی کی پیشکش کر دی، چاہتے ہیں دونوں ممالک کے درمیان تنازع ختم ہو،

اپنا تبصرہ بھیجیں