اسرائیلیوں کو بدترین قرار دینے کے الزام میں برطانوی ڈاکٹر گرفتار

برطانیہ(ایچ آراین ڈبلیو)فلسطینی نژاد برطانوی ڈاکٹر رحمہ کو جنوبی گلوسٹر شائر میں واقع ان کی رہائش گاہ سے گرفتار کر لیا گیا ہے۔ڈاکٹر رحمہ پر الزام ہے کہ انہوں نے برطانوی طبی اداروں کو مخصوص لابیوں کے زیرِ اثر قرار دیتے ہوئے اسرائیلیوں کو بدترین قرار دیا۔ گرفتار ہونے کے بعد مقامی حکام نے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے اور مقدمے کے دیگر پہلوؤں پر بھی کام جاری ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں