لاہور (ایچ آراین ڈبلیو) بھارتی جارحیت کے باوجود پاکستان کرکٹ بورڈ کے شیڈول میچز معمول کے مطابق جاری رہیں گے۔
پی سی بی کے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ اسلام آباد یونائیٹڈ اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا میچ آج راولپنڈی میں شیڈول کے مطابق ہوگا۔
میچ کا ٹاس شام ساڑھے 7 بجے جبکہ میچ 8 بجے شروع ہو گا اور پی ایس ایل 10 کے بقیہ میچز میں بھی کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے -!!!’


