56

جماعت اسلامی کا جمعہ کو پورے ملک میں یوم عزم منانے کا اعلان

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان نے کراچی پریس کلب پر مشترکہ یکجہتی مظاہرہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بھارت کی جانب سے جارحیت پر پوری پاکستانی قومی مذمت کرتی ہے۔

کراچی: ہم پاکستانی قوم کو سلام پیش کرتے ہیں کہ مادر وطن کے تحفظ کے لیے اپنی افواج کی پشت پر موجود ہیں

کراچی: پاکستان ایک ایٹمی طاقت ہے ، بھارت کی دھمکیوں میں آنے والا نہیں ہے۔

کراچی؛ واقعہ پہلگام پر مودی کا پاکستان پر الزام لگانا فاشزم ہے۔

کراچی: پوری پاکستان قوم نے آج اتحاد و یکجہتی کا مظاہرہ کیا آئندہ بھی پوری قوم متحد ہوکر یکجہتی کا مظاہرہ کرے گی۔

کراچی: اتحاد و یکجہتی پاکستانی فوج کو تقویت فراہم کرے گا۔

کراچی: ہمیں اس موقع پر بیدار بھی رہنا ہے، ہم وزیر اعلی کے توسط سے کہنا چاہتا ہیں کہ قومی کانفرنس منعقد کی جائے۔

کراچی: قومی کانفرنس کرکے بھارت کو جواب دیا جائے۔

کراچی: جمعہ کے دن کو پورے ملک میں یوم عزم منانا چاہییے۔

کراچی: نوجوانوں کو ٹریننگ دینا چاہیئے تا کہ کسی بھی حالات سے نبٹنے کے کے لیے تیار رہیں۔

کراچی: ہمیں امید ہے کہ پاکستانی فوج بھارت کو ایک مؤثر جواب دے گی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں