میزائل کا ملبہ گرنے سے مزید 2 افراد شہید، 3 زخمی

ابوظبی(ایچ آراین ڈبلیو) متحدہ عرب امارات میں فضائی دفاعی نظام نے ایک بیلسٹک میزائل کو تباہ کر دیا، تاہم اس کے ملبے کے گرنے سے سویجان علاقے میں مزید 2 افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہو گئے۔

ملبے کے گرنے سے متعدد گاڑیوں کو بھی نقصان پہنچا، جبکہ مقامی حکام نے متاثرہ علاقے میں حفاظتی اقدامات بڑھانے اور امدادی کارروائیاں جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں