آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کا فورس کو الرٹ رہنے کا حکم

لاہور (ایچ آراین ڈبلیو) آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کا فورس کو الرٹ رہنے کا حکم

ملکی اندرونی سرحدوں کے تحفظ کے لئے دہشتگردوں، شر پسند عناصر پر کڑی نظر رکھیں، آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور

بین الصوبائی سرحدی پولیس چوکیوں سمیت تمام اہم اور حساس مقامات کی سکیورٹی بڑھا دی جائے، آئی جی پنجاب

پنجاب پولیس اپنی افواج کے شانہ بشانہ، دشمن کے سامنے سیسہ پلائی دیوار ہے، آئی جی پنجاب

پنجاب پولیس کے جوان متاثرہ مقامات پر امدادی سرگرمیوں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لے رہے ہیں، آئی جی پنجاب

اپنا تبصرہ بھیجیں