ایران کی دبئی اور دوحہ کے مخصوص علاقوں میں حملوں کی وارننگ

تہران(ایچ آراین ڈبلیو)ایران کی جانب سے دبئی اور قطر کے شہر دوحہ کے مخصوص علاقوں میں ممکنہ حملوں کی وارننگ جاری کی گئی ہے۔تہران نے ان علاقوں کے رہائشیوں سے کہا ہے کہ حملوں کے خطرے کے پیش نظر اپنے مقامات خالی کر دیں۔

ان علاقوں میں امریکی فوجی اہلکار موجود ہیں، جس کے سبب ایران نے ممکنہ کارروائی کی خبردار کیا ہے۔ حکام نے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ وہ حفاظتی اقدامات اختیار کریں اور خطرناک مقامات سے دور رہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں