میونسٹر، جرمنی (ایچ آراین ڈبلیو) انٹرنیشنل ایسوسی ایشن فار ہیومن رائٹس ایجوکیشن (IAHRE) 26 اور 27 مئی 2026 کو اپنی تیسری کانفرنس کی میزبانی کرے گی۔ اس کانفرنس کا عنوان “پر آشوب دنیا میں انسانی حقوق کی تعلیم کا نیا تصور” ہے۔ اس میں ماہرینِ تعلیم، وکلاء اور این جی اوز کے نمائندے پائیدار ترقی کے اہداف (SDG 4) کے تحت معیاری تعلیم کے ذریعے انسانی حقوق کے فروغ پر تبادلہ خیال کریں گے۔
49


