ایس ایس پی کیماڑی کیپٹن (ر) فیضان علی کی زیرِ صدارت ماہانہ کرائم میٹنگ کا انعقاد

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) ایس ایس پی کیماڑی کیپٹن (ر) فیضان علی کی زیرِ صدارت ماہانہ کرائم میٹنگ کا انعقاد۔
*
میٹنگ میں تمام SDPOs و SHOs اور چوکی انچارج ضلع کیماڑی نے شرکت کی۔

میٹنگ میں تمام تھانہ جات کی کارکردگی اور کرائم کنٹرول کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔

اس موقع پر ایس ایس پی کیماڑی نے مقدمات میں مطلوب ملزمان، اشتہاری مفروران، لسٹڈ منشیات فروشوں، رپیٹڈ آفینڈرز، گٹکا ماوا فروشوں اور غیر ملکی افغانیوں کو پکڑنے پر ضروری ہدایات جاری کیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں