پسند کی شادی نہ کروانے پر لڑکی اپنے ہی گھر میں چوری کر کے فرار، پولیس نے پکڑ لیا

قصور (ایچ آراین ڈبلیو) پسند کی شادی نہ کروانے پر لڑکی اپنے ہی گھر میں چوری کر کے فرار ، چوکی چلڈرن ہسپتال پولیس کی کارروائی، لڑکی مال مسروقہ سمیت گرفتار

چوکی پولیس نے سٹاپ پر بیٹھی لڑکی کو مشکوک جانتے ہوئے چیک کیا ، لڑکی کی پولیس کو ورغلانے کی کوشش مگر پولیس کو زیادہ دیر چکمہ نہ دے سکی، لڑکی پسند کی شادی کرنا چاہتی تھی، والدین منع کرتے تھے

لڑکی قصور کی رہائشی ہے طلائی زیورات، نقدی و دیگر چوری شدہ سامان برآمد ، چوکی پولیس نے لڑکی کی گرفتاری کے متعلق متعلقہ پولیس کو مطلع کر دیا .

اپنا تبصرہ بھیجیں