تھانہ کھنہ پولیس کی اہم کارروائی تین رکنی ڈکیت گینگ گرفتار

اسلام آباد (ایچ آراین ڈبلیو) تھانہ کھنہ پولیس کی اہم کارروائی تین رکنی ڈکیت گینگ گرفتار، گرفتار گینگ تھانہ کراچی کمپنی آئی نائن سمبل،اورکھنہ کی حدود میں سینچنگ کی وارداتیں میں ملوث تھا

ایس ایچ او کھنہ حاکم خان اوراے ایس آئی عبدالحاد بمعہ ٹیم نے تین روکنی ڈکیتی گینگ کو گرفتار کر کے واردات میں استعمال ہونے والے تین پسٹل موبائل فون برآمد کر لیے

ملزمان کو شناخت پریڈ پر جیل منتقل کیا گیا بہترین کارکردگی پر افسران کی کھنہ پولیس کو شاباش مزید کارکردگی بہتر بنانے کی ہدایات

اپنا تبصرہ بھیجیں