بند بوسن میں ماموں کا سوتیلی بھانجی سے مبینہ طور پر نکاح

ملتان (ایچ آراین ڈبلیو) بند بوسن میں ماموں کا سوتیلی بھانجی سے مبینہ طور پر نکاح، .ورثاء نے الزام لگایا کہ ماموں نے سوتیلی بھانجی کو گھر سے بھگا کر نکاح کیا، :خاندان ذہنی اذیت میں مبتلا ،سراپا احتجاج، ظفر اقبال نامی شخص نے 25 اپریل کو نکاح کیا،

لڑکی گھر سے غائب ہونے پر تھانہ الپہ میں اغواء کا مقدمہ درج کیا گیا. :ماموں ظفر اقبال نے نکاح کا اعتراف کر لیا. ویڈیو بیان جاری، اللہ اور اسکے رسول اور لوگوں سے معافی مانگتا ہوں.ظفر اقبال نے کہا کہ شریعیت کے مطابق جو سزا ہے اسکے لیے تیار ہوں.

اپنا تبصرہ بھیجیں