کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن کی جانب سے کی جانب سے سی پی این ای کے نو منتخب عہدیداران کو مبارکباد
صدر کاظم خان، سینئر نائب صدر ایاز خان، سیکریٹری جنرل غلام نبی چانڈیو، اور ڈپٹی سیکریٹری جنرل تنویر شوکت کو دلی مبارکباد پیش کرتا ہوں، شرجیل انعام میمن
سی پی این ای ایک معتبر ادارہ ہے جو صحافتی اقدار، آزادیِ اظہار اور جمہوری روایات کے فروغ میں ہمیشہ پیش پیش رہا ہے، شرجیل انعام میمن
امید ہے کہ نومنتخب قیادت اپنی پیشہ ورانہ بصیرت اور تجربے کی بنیاد پر ادارے کو مزید فعال بنائے گی، شرجیل انعام میمن
صحافت کے شعبے کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے میں بھی سی پی این ای کی نئی قیادت بھرپور کردار ادا کرے گی، شرجیل انعام میمن
حکومت سندھ ہمیشہ آزاد صحافت کے فروغ اور صحافیوں کے تحفظ کے لیے صحافیوں کے ساتھ کھڑی رہے گی، شرجیل انعام میمن


