51

پاک-بھارت کشیدگی پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس بلائے جانے کا امکان

نیویارک (ایچ آراین ڈبلیو) پاک-بھارت کشیدگی پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس بلائے جانے کا امکان

اب تک باضابطہ درخواست نہیں ملی، یہ فورم خیالات کا اظہار کرنے کا موقع ہے، اور کشیدگی کو کم کرنے میں مدد مل سکتی ہے، صدر سلامتی کونسل یونان کے سفیر انجیلوس سیکیریس نے اظہار خیال کرتے ہوئے بتایا-

اپنا تبصرہ بھیجیں