نوشکی واقعے میں زخمی فٹبالر تنویر احمد زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے وفات پاگئے

نوشکی (ایچ آراین ڈبلیو) نوشکی واقعے میں زخمی فٹبالر تنویر احمد زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے وفات پاگئے

نوشکی واقعے کی ایک اور زخمی تنویر احمد مینگل ولد محمد کریم ہسپتال میں دوران علاج وفات پاگئے
وہ سعد اللہ محمد رفیق ثناء اللہ کے بھائی خیر محمد اور عبدالقیوم کا بھتیجا شکاری عبدالقدوس مینگل بابو فاروق مینگل کے چچازاد بھائی تھے

اپنا تبصرہ بھیجیں