59

لیبیا کے ساحلی شہر مصراتہ میں سمندر سے 6 تارکین وطن کی لاشیں برآمد

طرابلس (ایچ آراین ڈبلیو) لیبیا کے ساحلی شہر مصراتہ میں سمندر سے 6 تارکین وطن کی لاشیں برآمد ہوئیں۔
ریڈ کریسنٹ کے مطابق مزید لاشوں کے خدشے کے پیش نظر ساحلی گشت جاری ہے۔ یہ افراد ممکنہ طور پر یورپ جانے کی کوشش میں ہلاک ہوئے

اپنا تبصرہ بھیجیں