کوٹ لانگو (ایچ آراین ڈبلیو) لیویز چوکی پر مسلح موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ لیویز اہلکار جاں بحق
منگچر کوٹ لانگو لیویز چوکی پر نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ لیویز اہلکار شہید لیویز ذرائع کے مطابق لیویز چوکی کوٹ لانگو پر معمور لیویز اہلکاروں پر فائرنگ کے باعث حق نواز ولد لعل محمد قوم لانگو موقع پر جان بحق ہوگئے مسلح افراد موقع سے فرار ہوگئے مزید تفتیش مقامی انتظامیہ کر رہی ہے


