آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے پروموٹ ہونے والے افسران کو انسپکٹر عہدے کے رینک لگائے

لاہور (ایچ آراین ڈبلیو) آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے پروموٹ ہونے والے افسران کو انسپکٹر عہدے کے رینک لگائے، پروموٹ ہونے والے افسران کے والدین، بچوں، اہلخانہ کی بڑی تعداد میں تقریب میں شرکت، آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی ترقی پانے والے انسپکٹرز اور ان کے اہل خانہ کو مبارکباد، رواں سال 5 ہزار پروموشنز کا ہدف ہے، افسران و اہلکار اپنی اے سی آرز، سروس ریکارڈ مکمل رکھیں،
موجودہ سرحدی صورتحال کے پیش نظر پنجاب پولیس سکیورٹی اداروں کے شانہ بشانہ انتہائی الرٹ ہے، کرپشن، بد اخلاقی پر زیرو ٹالرنس ہے، بہترین رویوں کے ساتھ شہریوں کی خدمت کریں، آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں