کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) حساس اداروں کی کامیاب کارروائی، آپریشن میں 1 انڈین جاسوس گرفتار جبکہ اس کا سہولت کار بھی گرفتار
ملزمان کو کلاکوٹ کی حدود سے گرفتار کیا گیا، ملزمان سے دو انڈین پاسپورٹ، پستول،پانچ لاکھ ایرانی کرنسی، جعلی جیولری بکس، موبائل فونز ایک ٹیبلٹ اور دیگر کاغذات برآمد.


