کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) جمشید کواٹر میں پولیس افسر اہلکاروں اور بیٹروں کیخلاف مقدمہ درج
مقدمہ اے ایس آئی رضوان اہلکار عمر شیخ فیضان عرف فیضی بونا عادل پٹھان اور خلیل نامزد
ملزمان نے صدر موبائیل مارکیٹ کے تاجر غفار کو روکا متن
تاجر عبد الغفار سے موبائیل آئی پیڈ چھینے ڈرایا دھمکایامتن
ملزمان نے تاجر سے ڈیڑھ لاکھ روپے رشوت طلب کی متن
رقم نہ دینے پر جھوٹے مقدمات میں بند کرنے کی دھمکیاں دیں
میں نے ڈیڑھ لاکھ دینے کی یقین دہانی کرائی تو مجھے جھوڑدیا متن
واقعی کی اطلاع پولیس کو دی اور مقدمہ درج کرایا ملزمان کو فوری گرفتار کیا جا ئے مدعی
ملزم فیضان عرف فیضی عرف بونا عادل پٹھان اس سے قبل بھی اغوا برائے تاوان کی وارداتوں میں ملوث رہے ہیں
ملزمان متعدد بار رینجرز اور پولیس کے ہاتھوں گرفتار ہوکر جیل کاٹ چکے ہیں
ملزم فیضان عرف فیضی منشیات فروشی غیر قانونی اسلحہ کی خرید وفروخت میں بھی ملوث ہے
ملزم مومن آباد اورنگی جمشید کواٹر میں اسپیشل پارٹی چکارہاتھا


