58

ایف بی آر نے 14 ہزار گدھے کی کھالوں کی اسمگلنگ ناکام بنادی

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) ایف بی آر نے 14 ہزار گدھے کی کھالوں کی اسمگلنگ ناکام بنادی

کراچی: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے پورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے گدھے کی کھالوں کی اسمگلنگ ناکام بنادی۔

ایف بی آر ترجمان کے مطابق 285 پارسلز چمڑے کی مصنوعات بتا کر چین بھیجے جارہے تھے، تاہم ایف بی آر نے پورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے گدھے کی کھالوں کی اسمگلنگ ناکام بنادی۔ چیکنگ کے دوران پارسل میں سےگدھوں کی 14 ہزار کھالیں نکلیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں