کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) سابق وزیر اعظم اور چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی عدالت پیش ، عدالت نے تین مقدمات میں یوسف رضا گیلانی سمیت 40 سے زائد ملزمان کو بری کردیا ، واضح رہے کہ یہ مقدمہ 2009 میں مسلم لیگ ن کی قیادت نے ٹڈاپ کرپشن کیس میں درج کیا تھا