وزیر برائے صنعت و تجارت جام اکرام اللہ دھاریجو کی پاکستان ٹینرز ایسوسی ساؤتھ زون کے دفتر آمد

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) صوبائی وزیر برائے صنعت و تجارت جام اکرام اللہ دھاریجو کی پاکستان ٹینرز ایسوسی ساؤتھ زون کے دفتر آمد

ایسوسی کے چیئرمین حامد ظہور اور دیگر عہدیداروں نے صوبائی وزیر کا استقبال کیا

پاکستان ٹینرز ایسوسی ایشن کے عہدیداروں نے صوبائی وزیر کو چمڑے کی صنعت کو درپیش مسائل سے اگاہ کیا

صوبائی وزیر جام اکرام اللہ دھاریجو کی مسائل کے حل کی یقین دہانی

اپنا تبصرہ بھیجیں