کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) کراچی میں اپریل میں ڈینگی کے 38 کیس سامنےآئے، سب سےزیادہ ضلع شرقی سے 12،وسطی 11 کورنگی سے ڈینگی کے 6 کیسز سامنے آئے، ضلع جنوبی 5 ,کیماڑی سے 2 ڈینگی کے کیس رپورٹ ہوٸے ، غربی اور ملیر سے بھی ڈینگی کا1,1کیس رپورٹ ہوا ، اپریل میں سندھ بھر سے ڈینگی کے 44کیسز رپورٹ ہوئے، رواں سال شہر میں ڈینگی کے 198کیس سامنے آئے،ترجمان محکمہ صحت سندھ کے مطابق رواں سال سندھ بھر میں ڈینگی کے 224کیس سامنےآئے،


