کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) خون سفید ہو گیا ، تھانہ سخی پیر کی حدود لیاقت کالونی نزد مصطفی مسجد کے قریب گھریلو تنازع پر چھوٹے بھائی ارشد نے اپنے بڑے بھائی احمد ولد اسلم کو گولی مارکر ہلاک کردیا
پولیس نے فوری جائے وقوعہ پر پہنچ کر واردات کا جائزہ لیا، قاتل بھائی موقع سے فرار ، مزید انویسٹیگیشن جاری، پولیس لاش کو پوسٹ مارٹم کے لئے اسپتال روانہ کر دیا، قاتل کی تلا ش جاری


