جامشورو (ایچ آراین ڈبلیو) دریائے سندھ پر 6 غیر قانونی نہروں کی تعمیر پر وکلاء نے جامشورو اور کوٹری پل بند کر دی
ڈیرہ موڑ، ملیر مورو پر احتجاج کرنے والے وکلاء اور کارکنوں پر پولیس کا بدترین تشدد۔
پولیس تشدد کے خلاف وکلاء اور قوم پرست کارکنوں کا شدید ردعمل، سڑکیں بلاک، دھرنا جاری۔
جامشورو اور کوٹری روڈ مکمل طور پر بند، گاڑیوں کی لمبی قطاریں، شہری پریشان۔


