کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) سینیٹ میں تاج حیدر والی نشست پر الیکشن کا معاملہ ایم کیو ایم نے پیپلز پارٹی کی حمایت سے انکار کردیا
پیپلز پارٹی نے ایم کیو ایم رہنمائوں سے ملاقات کرکے حمایت مانگی تھی
ایم کیو ایم کی جانب سے سینیٹ الیکشن میں امیدوار کھڑے کرنے کی تیاری


