60

موٹروے پولیس اور مشکوک گاڑی میں سوار ملزم کے درمیان پولیس مقابلہ

سمبڑیال (ایچ آراین ڈبلیو) تحصیل سمڑیال موٹروے پولیس اور مشکوک گاڑی میں سوار ملزم کے درمیان پولیس مقابلہ ، ملزم کی پولیس پر فائرنگ

ایک کار بیرئیر توڑ کر بھاگ گئی تو موٹروے پولیس نے دوسری گاڑی کا تعاقب جاری رکھا

موٹروے پولیس کے تعاقب پر ملزم گاڑی چھوڑ کر قریبی رہائشی بستی میں داخل ہوگیا

ملزم کی موٹروے کے ساتھ آباد لوگوں پر بھی فائرنگ

موٹروے پولیس اور عوام نے ملزم کو گرفتار کرلیا ، اسلحہ برآمد
گاڑی سے کلاشنکوف پولیس یونیفارم، فیک نمبر پلیٹس، وائرلیس سیٹ اور جیمر برآمد

گرفتار ملزم کی شناخت لاہور کے رہائشی آیان ندیم کے نام سے ہوئی ہ

سیکٹر کمانڈر/ایس پی رانا سرفراز ناصر ، ڈی ایس پی عاکف نشاط باجوہ اور دیگر آفیسرز موقع پر پہنچ گئے ملزم سے مزید تفتیش جاری

فائرنگ کا واقعہ موٹروے ایم فائیو تھانہ چنی گوٹھ کی حدود ھیڈ بیاسی ہزار مڈ مستوئی کے قریب پیش آیا……..

اپنا تبصرہ بھیجیں