واشنگٹن/تہران(ایچ آراین ڈبلیو) سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے شاہ کے بیٹے رضا پہلوی کے لیے اپنی حمایت دینے سے انکار کر دیا ہے۔ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ وہ رضا پہلوی پر اعتماد نہیں کرتے۔
واضح رہے کہ رضا پہلوی حالیہ احتجاجی مظاہروں کے دوران ایرانی اپوزیشن کی نمایاں آواز کے طور پر سامنے آئے ہیں اور وہ حکومت ایران کے خلاف عوامی تحریک میں فعال کردار ادا کر رہے ہیں۔


