اسلام آباد (ایچ آراین ڈبلیو) ہم نے شاہین اور غوری چوک پر سجانے کیلئے نہیں بنائے، وزیر ریلوے
بھارت نے اگر پانی بند کیا تو ہم اُس کی سانس بند کردیں گے، پوری قوم متحد ہوکر انڈیا کا مقابلہ کرے گی، حنیف عباسی
ہندوستان دنیا کا سب سے بڑا دہشت گرد ہے، فالس فلیگ آپریشن کے ذریعے پہلگام ملبہ پاکستان پر ڈالا جارہا ہے، راولپنڈی میں اپنی رہائش گاہ پر پریس کانفرنس


