کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) عوامی مقامات کی حفاظت کے لیے حکومت کا اہم اقدام
کمشنر کراچی ڈویژن کا سائٹ، ضلع کیماڑی میں دفعہ 144 نافذ کرنے کا اعلان
گرین بیلٹس، عوامی مقامات اور فٹ پاتھوں پر قبضہ اور ملبہ پھینکنے پر مکمل پابندی
دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر متعلقہ پولیس اسٹیشنز کو کارروائی کا حکم
پابندی 25 اپریل 2025 سے 24 جون 2025 تک نافذ العمل رہے گی
غیر قانونی تعمیراتی مواد اور ملبہ ڈالنے والوں کے خلاف سخت کارروائی ہوگی
ڈپٹی کمشنر کیماڑی کی درخواست پر فوری عملدرآمد کا فیصلہ


