کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) آئی جی صاحب سندھ کی جانب سے سی ٹی ڈی میں ناجائز اسلحہ کی ترسیل روکنے کے لیئے بنائے گئے سیل آرمز ٹریفکنگ مانیٹرنگ ڈیسک کی بڑی کاروائی
سی ٹی ڈی انٹیلیجنس وِنگ کی آرمز ٹریفکنگ مانیٹریگ ڈیسک کا طارق روڈ جھیل پارک کے قریب کا چھاپہ انچارج سی ٹی ڈی راجہ عمر خطاب
اے ایس آئی عمران گجر نے اپنی ٹیم کے ہمراہ نا جائز اسلحہ کی ترسیل اور سرکاری اسلحہ چوری کر کے فروخت کرنے والے دو پولیس اہلکاروں کو گرفتارکیا انچارج سی ٹی ڈی
بڑی تعداد میں نا جائز اور سرکاری اسلحہ ایمونیشن برآمد انچارج سی ٹی ڈی راجہ عمر خطاب
پولیس اہلکار عبدالقادر میٹھادر تھانے میں تعینات ہے جبکہ پولیس اہلکار اویس شاہین فورس کیماڑی میں تعینات ہے راجہ عمر خطاب
پولیس اہلکار اویس نے ابتدائ انٹروگیشن میں بتایا کے دوران ڈیوٹی تھانہ مدینہ کالونی کے کوت سے اس نے 3 سرکاری پستول چوری کرکے کانسٹیبل عبدالقادر کے ذریعے فروخت کئے راجہ عمر خطاب
پولیس اہلکار عبدالقادر دوران ڈیوٹی کلاشنکوف اور 9mm کی درجنوں گولیاں چوری کر کے فروخت کرنے میں بھی ملوث ہے راجہ عمر خطاب
ملزمان 2023 میں پولیس میں سپاہی بھرتی ہوئے اور جب سے ہی غیر قانونی اسلحہ کی خریدوفروخت میں ملوث ہیں راجہ عمر خطاب
ملزمان KPK سے بخت تاج اور سرزمین نامی اسلحہ ڈیلروں سے بھی اسلحہ منگوا کر فروخت کرتے تھے راجہ عمر خطاب
ملزمان سے تفتیش جاری ہے
پولیس پارٹی کے لیے تعریفی اسناد اور کیش ریوارڈ دینے کا اعلان


